جرمنی اور پاکستان کے درمیان بڑا معاہدہ طے پاگیا

پاکستان جرمنی ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پاکستان اور جرمنی کے درمیان سماجی تحفظ اور لوکل گورنمنٹ کے نظام کو بہتر بنا نے کیلئے 23.4 ملین یورو مالیت کی ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا اکنامک افیئرز ڈویژن کے سیکرٹری نور احمد اور پاکستان میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ سٹیفن نے معاہدے … Continue reading جرمنی اور پاکستان کے درمیان بڑا معاہدہ طے پاگیا