پاک فضائیہ میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا

پاک فضائیہ میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کی تمام مساجد میں نمازِ فجر کے بعد ملکی سالمیت، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی،ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،ایئر وائس مارشل محمد ندیم … پاک فضائیہ میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا پڑھنا جاری رکھیں