پاکستان سیٹیزن پورٹل کو عوام میں مسلسل پزیرائی حاصل

باغی ٹی وکی رپورٹ کے مطابق پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ ، وزیراعظم آفس کی جانب سے پاکستان سیٹیزن پورٹل کے ماہانہ اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے پاکستان سیٹیزن پورٹل پر رجسٹرڈ شہریوں کی تعداد 28 لاکھ تک جا پہنچی ،‏15لاکھ شہریوں نے پاکستان سیٹیزن پورٹل پر اظہار خیال کیا، لاکھوں شہریوں نے سیٹیزن پورٹل … پاکستان سیٹیزن پورٹل کو عوام میں مسلسل پزیرائی حاصل پڑھنا جاری رکھیں