پاکستان کوسٹ گارڈز کی سمندرمیں کارروائی، 2 کروڑ مالیت کی اعلی کو الٹی کی غیر ملکی شراب برآمد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے سمندرمیں کارروائی کرتے ہوئے اعلی کو الٹی کی غیر ملکی شراب برآمد کر لی پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ ابراہیم حیدری کراچی کے کھلے سمندر سے بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔جس کو مدِنظر رکھتے … پاکستان کوسٹ گارڈز کی سمندرمیں کارروائی، 2 کروڑ مالیت کی اعلی کو الٹی کی غیر ملکی شراب برآمد پڑھنا جاری رکھیں