پاکستان اسلام کے نام پر بنا، شریعت کے مطابق چلیں گے تو عروج پائیں گے، عمران خان
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ کمزورطبقےکوغربت سے نکالنا ہمارا وژن ہے، انصاف اوراحساس پرمبنی معاشرےعروج پاتےہیں، غریب خاندانوں کوصحت انصاف کارڈدیں گے، 25سے40فیصدلوگ پاکستان میں غربت کی لکیرسےنیچےہیں،کینسرکاعلاج مہنگاہے،غریب گھرانےعلاج کراتےتباہ ہوجاتےہیں، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آبادمیں خصوصی افرادکےلیےصحت سہولت پروگرام کےآغازکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے … پاکستان اسلام کے نام پر بنا، شریعت کے مطابق چلیں گے تو عروج پائیں گے، عمران خان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں