پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر،سلامتی کو لاحق خطرات سے غافل نہیں رہ سکتے۔ وزیراعظم کا پیغام

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ ہم بحیثیت قوم دشمن کی کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں،میں دنیا کو خبردار کرتا ہوں کہ پاکستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ہم سلامتی کو لاحق خطرات سے غافل نہیں رہ سکتے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوم دفاع پاکستان کے موقع … پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر،سلامتی کو لاحق خطرات سے غافل نہیں رہ سکتے۔ وزیراعظم کا پیغام پڑھنا جاری رکھیں