پا کستان کا کورونا فری ہونے والے ملک نیوزی لینڈ سے موازنہ نہ کریں ہارون شاہد

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار و اداکار ہارون شاہد کا عمران خان کے کورونا سے نمٹنے کے اقدامات پر تنقید کرنے والوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہنا ہے کہ کورونا فری ہونے والے ملک نیوزی لینڈ سے پاکستان کا موازنہ نہ کیا جائے۔ باغی ٹی وی : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر … پا کستان کا کورونا فری ہونے والے ملک نیوزی لینڈ سے موازنہ نہ کریں ہارون شاہد پڑھنا جاری رکھیں