پاکستان کبھی بھی کسی بھی طرف سے پہل نہیں کرے گا،وزیراعظم، سکھوں کو سنائی خوشخبری

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کبھی بھی کسی بھی طرف سے پہل نہیں کرے گا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ انٹرنیشنل سکھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت سے کہا تھا مسئلہ کشمیر ڈائیلاگ سے حل کر سکتے … پاکستان کبھی بھی کسی بھی طرف سے پہل نہیں کرے گا،وزیراعظم، سکھوں کو سنائی خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں