پاکستان کی گولی کا جواب گولوں سے دیا جائیگا، بی جے پی کی ہرزہ سرائی

بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی نے کہا کہ مودی وزیر اعظم بن گیا تو پاکستان کو گولی کا جواب گولوں سے دیا جائے گا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ نے ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی کو ایک بار پھر … پاکستان کی گولی کا جواب گولوں سے دیا جائیگا، بی جے پی کی ہرزہ سرائی پڑھنا جاری رکھیں