پاکستان کی اسلاموفوبیا کیخلاف عالمی دن منانے کی پھر بھرپور حمایت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آج اسلاموفوبیا کیخلاف عالمی دن منانے کی پھر بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے اسلاموفوبیا کیخلاف بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے آواز اٹھائی،پاکستان کی اسلاموفوبیا کیخلاف قرارداد نیامے میں او … پاکستان کی اسلاموفوبیا کیخلاف عالمی دن منانے کی پھر بھرپور حمایت پڑھنا جاری رکھیں