پاکستان کے شہریو‍ں کا ناحق خون بھارت میں بہا، بھارت جواب دے،فواد چودھری کی ہندو کونسل کے دھرنے میں شرکت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوھدری نے پاکستان ہندو کونسل کے احتجاج میں شاہراہ دستورپر شرکت کی، اس موقع پر فواد چوھدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ہندو برادری کیساتھ یکجہتی کیلئے یہاں آیا،جودھ پور میں بچو‍ں سمیت 11 معصوم پاکستانیوں کو پرسرار ہلاکت ہوئی،ہندو خاندان … پاکستان کے شہریو‍ں کا ناحق خون بھارت میں بہا، بھارت جواب دے،فواد چودھری کی ہندو کونسل کے دھرنے میں شرکت پڑھنا جاری رکھیں