پاکستان کو غیر مستحکم کرنیکی سازشیں کرنیوالے ناکام رہیں گے، گورنر بلوچستان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کراچی سٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر معاشی طور پر پاکستان کو غیرمستحکم کرنا چاہتے ہیں جن میں ناکام اور نامراد ہی رہیں گے. گورنر بلوچستان امان … پاکستان کو غیر مستحکم کرنیکی سازشیں کرنیوالے ناکام رہیں گے، گورنر بلوچستان پڑھنا جاری رکھیں