پاکستان کو اب تک ملنے والی کورونا ویکسین کی تفصیلات جاری

این سی او سی نے اب تک موصول ہونے والی کورونا ویکسین کی تفصیلات جاری کردیں اب تک ایک کروڑ 19 لاکھ ویکسین کی خوراکیں موصول ہوچکی ہیں،موصول ہونے والی ویکسین میں سائنو فارم،سائنو ویک،کینسائنو شامل ہیں،10لاکھ 23 ہزار ایسٹرازینکا ویکسین آج پاکستان پہنچ گئی ،ایسٹرازینکا ویکسین کوویکس پروگرام کے تحت پاکستان پہنچی ہے، 10لاکھ … پاکستان کو اب تک ملنے والی کورونا ویکسین کی تفصیلات جاری پڑھنا جاری رکھیں