پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی امولیا کی چار ماہ بعد ضمانت 

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بنگلورو کی ایک عدالت نے 20 فروری کو بھارت کے متنازعہ شہریت قانون سی اے اے – این آر سی مخالف ریلی میں ‘پاکستان زندہ باد’ کا نعرہ بلند کرنے والی امولیا لیونا کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق پاکستان کی حمایت میں نعرہ … پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی امولیا کی چار ماہ بعد ضمانت  پڑھنا جاری رکھیں