پاکستان میں بزرگ شہریوں کے لئے کرونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بزرگ شہریوں کے لئے کرونا ویکسین کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کہ 65 سال اور اس سے زائد عمر کے شہری کورونا ویکسین کے لیے اپنی رجسٹریشن … پاکستان میں بزرگ شہریوں کے لئے کرونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز پڑھنا جاری رکھیں