پاکستان میں کرونا سے اموات 281 ہو گئیں، مریضوں میں بھی اضافہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ جاری ہے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 13328 ہو چکی ہے جبکہ 281 مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 383 نئے مریض سامنے آئے جبکہ 3 ہلاکتیں … پاکستان میں کرونا سے اموات 281 ہو گئیں، مریضوں میں بھی اضافہ پڑھنا جاری رکھیں