پاکستان میں ‌کرونا مریضوں میں اضافہ، 24 گھنٹے میں‌28 اموات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں‌ کرونا کا پھیلاؤ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں‌28 افراد جان کی بازی ہار گئے پاکستان میں کوروناکےمجموعی کیسز کی تعداد 59 ہزار151ہوگئی ہے،سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد 374 ہوگئی،سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 23 ہزار507ہوگئی ہے،خیبرپختونخوا میں کورونا سے اموات کی تعداد416ہوگئی،خیبرپختونخوا … پاکستان میں ‌کرونا مریضوں میں اضافہ، 24 گھنٹے میں‌28 اموات پڑھنا جاری رکھیں