پاکستان میں کرونا سے مزید 17 اموات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کیسز میں کمی ہو رہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 720 کرونا مریض سامنے آئے جبکہ 17 اموات ہوئی ہیں این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کرونا سے مزید 17 اموات کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 269 ہو گئی ہے، … پاکستان میں کرونا سے مزید 17 اموات پڑھنا جاری رکھیں