پاکستان میں کرونا سے اموات کی تعداد 6523 ہو گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کیسز میں کمی تو ہو رہی ہے لیکن دوسری لہر کا خطرہ ابھی برقرار ہے پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس سے 6 اموات ہوئی ہیں جبکہ 467 نئے مریض سامنے آئے ہیں،پاکستان میں کرونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 523 … پاکستان میں کرونا سے اموات کی تعداد 6523 ہو گئی پڑھنا جاری رکھیں