پاکستان میں کرونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 11 ہزار 790 رہ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کیسز میں بتدریج کمی ہو رہی ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا سے پاکستان میں مزید10 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 6ہزار219 ہوگئی ہے۔ کرونا وائرس کے حوالہ سے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب … پاکستان میں کرونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 11 ہزار 790 رہ گئی پڑھنا جاری رکھیں