پاکستان میں کرونا سے مزید 8 اموات،503 نئے مریض سامنے آ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کیسز میں بتدریج کمی ہو رہی ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا سے 8 اموات ہوئی ہیں جبکہ 503 نئے مریض سامنے آئے ہیں کرونا وائرس کے حوالہ سے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق … پاکستان میں کرونا سے مزید 8 اموات،503 نئے مریض سامنے آ گئے پڑھنا جاری رکھیں