پاکستان میں کرونا سے مزید 7 اموات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں کرونا سے 7 اموات ہوئی ہیں جبکہ 645 نئے مریض سامنے آئے ہیں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 415 ہوگئی ہے جبکہ … پاکستان میں کرونا سے مزید 7 اموات پڑھنا جاری رکھیں