پاکستان میں 30 جون تک کرونا کیسز کی تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟ اسد عمر نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اگرہم سب اپنا کردار ادا کریں تووبا کے پھیلاؤ کوکنٹرول کیا جاسکتا ہے، اسد عمر کا کہنا تھا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن مئی کے وسط سے شروع ہوگیا تھا،20 شہروں میں وبا کا پھیلاؤ زیادہ تھا،کورونا کا … پاکستان میں 30 جون تک کرونا کیسز کی تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟ اسد عمر نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں