پاکستان نے کی بھارت کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش

پاکستان نے بھارت کو ایک بار پھر مشروط مذاکرات کی پیش کش کر دی۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کو دو طرفہ مذاکرات پر کوئی اعتراض نہیں، کسی تیسرے فریق کی معاونت یا ثالثی کو بھی … پاکستان نے کی بھارت کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش پڑھنا جاری رکھیں