پاکستان اورچین دوعظیم اور بااعتماد دوست ہیں،شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین مل کر خطے اور دنیامیں خوشحالی اورامن کانیا باب لکھ سکتے ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کےصدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے چین کےقومی دن پر چین کےصدر شی جن پنگ، وزیر اعظم … پاکستان اورچین دوعظیم اور بااعتماد دوست ہیں،شہباز شریف پڑھنا جاری رکھیں