پاکستان اور چین ایک دوسرےکے مفادات کا دفاع کررہے ہیں،چینی سفیر کا تقریب سے خطاب

چین نے اعلان کیا ہے کہ ہم مختلف فورم پرایک دوسرےکے مفادات کا دفاع کررہے ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کےقیام کی70ویں سالگرہ کےموقع پرعشائیہ سے خطاب کیا، اس موقع پر چین کے سفیر بھی موجود تھے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا … پاکستان اور چین ایک دوسرےکے مفادات کا دفاع کررہے ہیں،چینی سفیر کا تقریب سے خطاب پڑھنا جاری رکھیں