پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی ہوئی ہے قومی کپتان بابر اعظم اور جنوبی افریقہ کپتان ڈی کوک نے ٹرافی کی رونمائی کی ہے، دونوں کپتان کامیابی کیلئے پر عزم ہیں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے کراچی … پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی پڑھنا جاری رکھیں