پاکستان ریلوے نے کوچز کی نیلامی کے لیے اشتہار دے دیا

اسلام آباد(محمداویس)پاکستان ریلوے نے 24 نیرو گیج کی کوچز کی نیلامی کے لیے اشتہار دے دیا، کوئٹہ ڈویژن میں ژوب تک نیرو گیج لائن کے غیرفعال ہونے کے لیے بعد یہ کوچز بوستان ریلوے اسٹیشن پر پڑی ہوئی تھیں ،نیروکیج (ڈھائی فٹی ریلوے لائن)کی یہ کوچز تاریخی ورثہ کی حامل ہیں۔ڈی ایس کوئٹہ نے بتایاکہ … پاکستان ریلوے نے کوچز کی نیلامی کے لیے اشتہار دے دیا پڑھنا جاری رکھیں