پاکستان سے فضا میں پرواز کی اور پھر یہ چیز بھارتی حدود میں گرا دی؟ انڈیا نے نیا واویلا شروع کر دیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی مبینہ طور پر انڈیا کے خلاف خوفناک سازشیں کر رہی ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سرحد پر تعینات ہندوستانی بارڈر سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے پنجاب کے حسینی والا سیکٹر میں خود دیکھا کہ مبینہ … پاکستان سے فضا میں پرواز کی اور پھر یہ چیز بھارتی حدود میں گرا دی؟ انڈیا نے نیا واویلا شروع کر دیا پڑھنا جاری رکھیں