کورونا وائرس: پاکستان سمیت 7 ممالک کے فنکاروں کا مشترکہ گانا ریلیز

دنیا بھر میں پھیلی کورونا وائرس کے خوف پر قابو پانے اور اپنی عوام کا حوصلہ بلند کرنے کے لئے حکومتیں کوشاں ہیں وہیں فنکار وں نے بھی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنا ایک اہم کردار ادا کرتے ہوئے لوگوں میں امید کی کرن پیدا کرنے کے لیے مشترکہ طور پر ایک گانا تیار کیا … کورونا وائرس: پاکستان سمیت 7 ممالک کے فنکاروں کا مشترکہ گانا ریلیز پڑھنا جاری رکھیں