اب بھارت نہیں ترکی جائیں گے ،مشاورت شروع

اسلام آباد:پاکستان نے بھارت کی منافقت اور مخاصمت کے پیش نظر اپنے راستے تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پاکستانی حکام کے مطابق یہ فیصلہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے باعث پاکستان اور بھارت میں پائی جانے والی کشیدگی کے پیش نظر کیا جارہا ہے، اسلام آباد سے حکام کے مطابق بھارت میں پاکستانی مریضوں … اب بھارت نہیں ترکی جائیں گے ،مشاورت شروع پڑھنا جاری رکھیں