پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سے کیوں جلتی ہیں؟

ماہرہ خان کا شمارپاکستان انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے انہیں پاکستان کی سپر اسٹار سمجھا جاتا ہے انہوں نے متعدد فلموں اور ڈرامہ سیریلز میں کام کیا جس کے لئے انہیں متعدد ایوارڈز بھی مل چکے ہیں۔ باغی ٹی وی : شوبز انڈسٹری میں حسد بہت عام ہے اور اکثر یہ … پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سے کیوں جلتی ہیں؟ پڑھنا جاری رکھیں