پاکستانی اداکارہ نے اللہ پر یقین کو شاعرانہ انداز میں بیان کر دیا

معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اللّہ پر ایمان رکھنے کو خوبصورت شاعرانہ انداز میں بیان کردیا گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اللّہ پر ایمان اور یقین کو نظم کے ذریعے بیان … پاکستانی اداکارہ نے اللہ پر یقین کو شاعرانہ انداز میں بیان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں