پاکستانی عالمگیر وبا کو کیا سمجھتے ہیں؟

معروف ٹی وی اینکر اور باغی ٹی وی کی رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن کے ہوسٹ زین علی نے حال ہی میں لانچ کئے گئے گُد گُدی چینل پر پہلی ویڈیو علامگیر وبا کورونا وائرس کے متعلق اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے دکھایا کہ ایک عام پاکستانی شہری اس وبا کو کیا سمجھتا ہے باغی … پاکستانی عالمگیر وبا کو کیا سمجھتے ہیں؟ پڑھنا جاری رکھیں