پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کو کتنے ارب روپے کا نقصان ہوا؟ بھارتی وزیر نے بتا دیا

بھارتی وزیر سول ایوی ایشن ہردیپ سنگھ پوری نے راجیہ سبھا میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کو 548 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ایئرلائن ایئر انڈیا کو یومیہ 6 کروڑ روپےکا خسارہ ہورہا … پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کو کتنے ارب روپے کا نقصان ہوا؟ بھارتی وزیر نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں