پاکستانی طالبعلم نے گندے پانی کو صاف کرنے والی مشین بنا لی

ضرورت ایجاد کی ماں ہے ،پاکستانی طالبعلم نے گندے پانی کو صاف کرنے والی مشین بنا لی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی نجی یونورسٹی کے طالبعلم اسامہ نے گندے پانی کو پینے کے قابل بنانے کے لئے مشین بنالی یہ مشین پانی میں موجود مالیکیولز کو توڑ کر پانی کو دوبارہ … پاکستانی طالبعلم نے گندے پانی کو صاف کرنے والی مشین بنا لی پڑھنا جاری رکھیں