پاکستانی قوم، سیاسی وعسکری قیادت کا مسئلہ کشمیر پر یکساں موقف ہے،وزیرخارجہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ کی زیرصدارت اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے کانفرنس میں ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کی قیادت شریک ہے،اسپیکر اسد قیصر، چیئرمین سینیٹ اوروزیر اطلاعات شبلی فراز،وزیر قانون فروغ نسیم، وزیر امور کشمیر اورچیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی،علی محمد خان، معاون خصوصی قومی … پاکستانی قوم، سیاسی وعسکری قیادت کا مسئلہ کشمیر پر یکساں موقف ہے،وزیرخارجہ پڑھنا جاری رکھیں