پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فضائیہ کے بعد پاکستان بحریہ نے بھی یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” Teaser جاری کردیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ نیا نغمہ پاکستانیوں کی وطن سے چاہت کی بھرپورعکاسی کرتا ہے۔ اس نغمے میں دھرتی کی رونقوں ،رنگوں اور اس سے جڑی محبتوں کا … پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری پڑھنا جاری رکھیں