پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا سیریزمیں انگلینڈکوایک صفرکی برتری حاصل ہے،انگلینڈ نے 4وکٹوں پر110رنزبنائے،پاکستانی ٹیم نے پہلی اننگز میں 236 رنز بنائے تھے ،سیریزکا تیسراٹیسٹ21اگست کوساوَتھمپٹن میں ہی کھیلاجائے گا پاکستان اور انگلینڈ کیخلاف کھیلے جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کی نذر … پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں