پاکستانی سفارتخانوں میں اب بنے گا کشمیر ڈیسک ، وزیر خارجہ کا اعلان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیر سیل کا دورہ کیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ کے کشمیر سیل کے دورہ کے دوران سیکرٹری خارجہ سہیل محمود ،اسپیشل سیکرٹری معظم علی اورسینیرحکام بھی وزیرخارجہ کےہمراہ تھے ،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو کشمیر سیل سے متعلقہ امور پر مفصل بریفنگ … پاکستانی سفارتخانوں میں اب بنے گا کشمیر ڈیسک ، وزیر خارجہ کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں