پاک بحریہ کے آفیسرز اور سی پی اوز،سیلرز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پاک بحریہ کے آفیسرز اور سی پی اوز/سیلرز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب منعقد ہوئی ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تھے۔ تقریب میں 14 افسران کو ستارہ امتیاز (ملٹری ) تفویض … پاک بحریہ کے آفیسرز اور سی پی اوز،سیلرز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب پڑھنا جاری رکھیں