پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریبات کا آغازہو گیا ہے، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  صبح کا آغاز پاک بحریہ کی مساجد میں ملکی استحکام و ترقی اور کشمیری عوام کی جدوجہدآزادی کے لیے خصوصی … پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی پڑھنا جاری رکھیں