تعلیمی اداروں کے گردونواح سے کتنے منشیات فروش پکڑے گئے؟ لاہور پولیس نے ریکارڈ توڑ ڈالے

وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی ہدایت پر لاہور پولیس منشیات فروشوں کیخلاف سرگرم عمل ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان نے بتایا ہے کہ منشیات فروشوں‌ کے خلاف کریک ڈاؤن 16 ویں روز میں داخل ہو گیا ہے، تعلیمی اداروں کے گرد و نواح سے … تعلیمی اداروں کے گردونواح سے کتنے منشیات فروش پکڑے گئے؟ لاہور پولیس نے ریکارڈ توڑ ڈالے پڑھنا جاری رکھیں