انتہائی دکھی اورتکلیف میں ہوں،خواہش ہے ماں‌ کی گود میں دم نکلے،علیل فلسطینی قیدی

یروشلم: دنیا میں مسلمانوں پردوزمیںیں بہت ہی تنگ پڑگئی ہیں، ایک ارض کشمیر اوردوسری ارض فلسطین، ان دونوں جگہوں پرمسلمانوں کے ساتھ جو ظلم وزیادتی ہورہی ہے اسے اب دنیا کے بے حس انسان بھی سننے سے خوف محسوس کرتے ہیں ، اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جیل میں قید ایک بیمار فلسطینی سامی ابو دیاک … انتہائی دکھی اورتکلیف میں ہوں،خواہش ہے ماں‌ کی گود میں دم نکلے،علیل فلسطینی قیدی پڑھنا جاری رکھیں