ہالی وڈ اداکارہ پامیلا ایڈرسن کی پانچویں شادی بھی ناکام

ہالی وڈ اداکارہ و ماضی کی بولڈ ماڈل 52 سالہ پامیلا ایڈرسن کی پانچویں شادی کا اختتام بھی طلاق پر ہوگیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ پامیلا ایڈرسن نے گزشتہ ماہ 20 جنوری کو اپنے دیرینہ چاہنے والے فلم پروڈیوسر 74 سالہ جان پیٹرس سے اچانک پانچویں شادی کرکے سب کو حیران … ہالی وڈ اداکارہ پامیلا ایڈرسن کی پانچویں شادی بھی ناکام پڑھنا جاری رکھیں