پناہ گاہوں کی مزید بہتری کے لئے وزیراعظم نے دیں ہدایات

پناہ گاہوں کی مزید بہتری کے لئے وزیراعظم نے دیں ہدایات باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے فوکل پرسن برائے پناہ گاہ نسیم الرحمان نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں ملک بھر میں پناہ گاہوں کی مزید بہتری ، دائرہ کار توسیع کرنے کے اقدامات پر گفتگو کی گئی۔ اس … پناہ گاہوں کی مزید بہتری کے لئے وزیراعظم نے دیں ہدایات پڑھنا جاری رکھیں