پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش راہگیر نے ناکام بنا دی، ملزم گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ پتی نامے شاہ میں راھگیر نعمان نے 5سالہ نور فاطمہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی پولیس کے مطابق ملزم قیصر محمود 5سالہ نور فاطمہ کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کررھا تھا جس کے رونے کی آواز راھگیر نعمان رزاق … پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش راہگیر نے ناکام بنا دی، ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں