پارک لین ریفرنس،دوران سماعت زرداری کے وکیل اور نیب پراسیکیوٹرمیں شدید گرما گرمی،عدالت کا اظہار برہمی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آصف زرداری کے پارک لین ریفرنس میں ٹرائل کے خلاف نئی درخواست دائر کی گئی جس پر نیب پراسیکیوٹر نے اعتراض اٹھا دیئے نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے عدالت میں کہا کہ اسی نوعیت کی ایک درخواست تو پہلے سے دائر ہے، نئی درخواست تاخیری حربہ ہے،پہلی … پارک لین ریفرنس،دوران سماعت زرداری کے وکیل اور نیب پراسیکیوٹرمیں شدید گرما گرمی،عدالت کا اظہار برہمی پڑھنا جاری رکھیں