پارلیمان اورعوامی نمائندے بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے حکمت عملی مرتب کرنے کے لیے سرگرم عمل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی اور صوبے کی عوام کو درپیش مسائل کا حل موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ بلوچستان اور اس کی عوام کو درپیش سماجی و اقتصادی مسائل کے حل کے لیے پارلیمان بہترین فورم ہے ۔ … پارلیمان اورعوامی نمائندے بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے حکمت عملی مرتب کرنے کے لیے سرگرم عمل پڑھنا جاری رکھیں