پارلیمانی سفارتکاری میں پاکستان کی تاریخی فتح، بھارت کو ہوئی رسوائی

پارلیمانی سفارتکاری میں پاکستان کی تاریخی فتح، بھارت کو ہوئی رسوائی…….. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پارلیمانی سفارتکاری کی تاریخی فتح،بھارتی چالیں ناکام ہو گئیں، ہندوستانی وفد کی بھرپور کوشش کے باوجودپاکستانی امیدوارکو فیصلہ کن فتح حاصل ہوئی،سینیٹررضاربانی انٹرپارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی  کے رکن منتخب ہو گئے،سینیٹررضاربانی کامقابلہ بھارتی امیدوارشسی تہورسےتھا … پارلیمانی سفارتکاری میں پاکستان کی تاریخی فتح، بھارت کو ہوئی رسوائی پڑھنا جاری رکھیں